Saturday, 15 August 2015

یمنی مزاحمت کاروں نے پانچویں یمنی صوبے کا کنٹرول حاصل کر لیا-

یمنی عسکری ذرائع کے مطابق سعودی حمایت یافتہ مزاحمت کاروں نے آج یمن کے پانچویں صوبے کو ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں حاصل کر کے کنٹرول سنبھال لیا-
مزاحمتی عسکری ذرائع کے مطابق حوثیوں کے خلاف پیش قدمے جاری رھے گی-
حوثی باغیوں نے مزاحمت کاروں کی پیش قدمی یمن کے صوبے شبوہ سے بِنا لڑے پسپائی اختیار کر لی اور علاقے پہ PRC کے مزاحمت کاروں نے قبضہ کر لیا-




posted from Bloggeroid

No comments:

Post a Comment