Wednesday, 12 August 2015

زابدانی پہ شیعہ افواج کی بمباری کے جواب میں کفریا و فوعا پہ مجاھدین کی بمباری کے بعد ایران نے گھٹنے ٹیک دئیے: زابدانی پہ بمباری روکنے اور سیزفائر پہ رضامند

زابدانی پہ شیعہ بشاری فوج اور ایرانی ملیشیات کی طرف سے بمباری کے جواب میں جیش الفتح کے مجاھدین نے ادلب میں کفریا اور فوعا کے علاقوں پہ شدید بمباری شروع کر دی تھی-
یہ علاقہ شام میں اثناء عشری شیعوں کا ہے جو کہ ایرانی شیعوں لے ہم عقیدہ لوگ ہیں-
کفریا و فوعا پہ بمباری شروع ہونے کے بعد ایران نے جیش الفتح سے مزاکرات کی اپیل کی اور ان کو کفریا و فوعا کے بدلے میں زابدانی پہ بمباری روکنے اور زابدانی میں رھائیشیوں اور مجاھدین کو کو بحفاظت نکل جانے کی آفر کی تھی-
اس آفر کو جیش الفتح کے مجاھدین نے مکمل طور پہ ٹھکرا دیا اور زابدانی کا قصبہ کسی بھی صورت میں خالی نہ کرنے کا عزم ظاہر کیا-
مجاھدین اتحاد جیش الفتح نے ایران کو دو ٹوک جواب دیا کفریا اور فوعا کے علاقوں پہ بمباری تبھی روکی جائے گی جب تک ایرانی ملیشیات اور بشاری فوج زابدانی پہ غیر مشروط طور پہ بمباری روک نہیں دیتے-
اس بات چیت کے ناکام ہونے کے بعد مجاھدین نے کفریا اور فوعا پہ بمباری شدید کر دی اور ایک رپورٹ کے مطابق مجاھدین روزانہ 1000 سے ذیادہ راکٹ ان علاقوں پہ برسا رھے تھے- اس کے ساتھ وہاں ٹنل بم کے ذریعے ایک ایرانی ملیشیات کا عسکری مرکز بھی اُڑا دیا گیا اور زمینی کاروائی میں بھی مجاھدین نے کو شدید جانی و مالی نقصان پنچایا-
ان تمام کاروائیوں کے بعد اب ایران مجاھدین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پہ مجبور ہو گیا ہے اور آج اس نے زابدانی پہ بمباری روک کر سیزفائر کے مطالبے کو مان لیا ہے-
یہ سیز فائر آج صبح 6 بجے سے شروع ہو گیا ہے-

No comments:

Post a Comment